تذبذب میں روح طواف گرد نیلم ہوے قلب کہ
اندروں جسم ہوا عشق کو کعبہ نصیب
منظر پریشان, لمحہ تک حیران ہے کہ
سانس ہے سکوت میں یا جمود میں ہے جہاں؟
منظر پریشان, لمحہ تک حیران ہے کہ
سانس ہے سکوت میں یا جمود میں ہے جہاں؟
فرہنگ
نیلم: نادر نیلا پتھر
پریشان: پریوں جیسی شان والا
نیلم: نادر نیلا پتھر
پریشان: پریوں جیسی شان والا
No comments:
Post a Comment